نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ولید المعلم سے ملاقات کرکے دہشت گردی سے جنگ کی تازہ صورتحال اور شام کے امن مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ الوقت - ایران کی غیر ملکی تعلقات کی اسٹراٹیجک کونسل کے سربراہ نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات کرکے دہشت گردی سے جنگ کی تازہ صورتحال اور شام کے امن مذاک ...
ولید المعلم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے نیویارک کا دورہ کریں گے۔ الوقت - شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے نیویارک کا دورہ کریں گے۔
نیویارک میں ذرائع کے حوالے سے السفیر اخبار نے رپورٹ دی ہے لیکن سعودی عر ...
ولید معلم کے دورہ مسقط کے ساتھ ہی بحران شام میں عمان کی ثالثی کا مسئلہ سامنے آیا۔ 2015 کے اگست کے مہینے کے شروع میں عرب اخباروں نے دعوی کیا کہ مسقط میں ایران، سعودی عرب اور شام کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا اور ایرانی حکام نے شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے دورہ تہران کے وقت بحر ...
ولید المعلم اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شرکت کی۔ اجلاس میں تینوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں باہمی اتحاد جاری رکھنے پر زور دیا۔
ماسکو میں جمعے کو منعقد ہونے والی یہ ملاقات ختم ہو چکی ہے۔ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ تہران، ماسکو اور دمشق کے مواقف، علاقے می ...
ولید المعلم نے اس تجویز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی حلب میں خودمختاری کی تجویز پوری طرح مسترد کی جاتی ہے۔ دمشق میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں ولید معلم نے کہا کہ شام کی حکومت نے مریضوں ، بوڑھوں اور بچوں کو نکلنے کے لئے تین مہلت دی۔ انہوں نے شامی حکومت کے مخالفین پر الزام عائد کیا کہ وہ مشر ...
ولید المعلم نے شام کے امور میں چین کے خصوصی ایلچی شيے شياويان سے ملاقات میں کہا کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے حامی ممالک اور حکومتوں خاص طور پر ترکی، سعودی عرب اور قطر کو دہشت گردی سے جدوجہد کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے احترام پر پابند کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ دمشق، دہشت گردی سے جدو ...
ولید المعلم سے تہران میں ملاقات کے دوران، شامی حکومت، عوام اور فوج کی کامیابیوں پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حلب کی کامیابی نے تمام دہشت گردوں کو یہ پیغام دیا کہ انہیں جرم و خونریزی کے اپنے راستے میں کبھی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی ۔
صدر روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ حلب کی آزادی کے بعد ...
ولید المعلم نے اس وفد سے ملاقات میں زور دیا کہ شامی شہریوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے شام کی حکومت پوری حقیقت پسندی سے کوشش کر رہی ہے۔
ان ملاقاتوں میں یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ رابطہ کمیٹی کے وفد نے بھی شام کے بارے میں مغرب کے سیاسی اور شہری حکام کے غلط موقف کو بہتر بن ...
ولید المعلم نے بدھ کو صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں حالیہ کیمیائی حملے کے پیش نظر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شام اور روس کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح کیمیائی حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
شام کے صوبہ ادلب کے خان شیخون عل ...